پیر‬‮ ، 30 مارچ‬‮ 2026 

اپنی اپنی گاڑیوں میں فیول بھروالیں ۔۔۔ ! 15روز کی بندش کا اعلان

datetime 10  جنوری‬‮  2017 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)کوئٹہ میں سوئی گیس پریشر میں کمی کے پیش نظر سوئی سدرن گیس کمپنی نے شہر کے تمام سی این جی اسٹیشنز آج صبح سے پندرہ دن کے لیے بند کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔سوئی سدرن گیس کمپنی حکام کے مطابق موجودہ موسم سرما میں کوئٹہ کو 230 ایم ایم سی ایف ڈی گیس کی ضرورت ہے جبکہ

شکار پور سے کوئٹہ کو 155 ایم ایم سی ایف ڈی گیس مل رہی ہے۔ 85 ایم ایم سی ایف ڈی گیس کی کمی کی وجہ سے کوئٹہ میں گیس پریشر میں کمی کی شکایات ہیں۔ایس ایس جی سی حکام نے آج سے شہر کے تمام 17سی سی این جی اسٹیشنز پندرہ روز کے لیے بند کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ایران کے لیے واحد آپشن


بوروڈینو (Borodino) ماسکو سے ایک سو تیس کلو میٹر دور…

ہیکل سلیمانی

اللہ تعالیٰ کا حضرت دائود ؑ پر خصوصی کرم تھا‘…

مذہب کی جنگ(آخری حصہ)

اسرائیل میں میرا ایک دوست رہتا ہے‘ عمویل مطات‘…

مذہب کی جنگ(پانچواں حصہ)

برطانیہ نے دوسری جنگ عظیم کے بعد دنیا میں دو خطے…

مذہب کی جنگ(چوتھا حصہ)

یہودیوں اور مسلمانوں کے درمیان اختلاف واقعہ…

مذہب کی جنگ(تیسرا حصہ)

بخت نصر نے 586 قبل مسیح میں یروشلم پر حملہ کر کے…

مذہب کی جنگ(دوسرا حصہ)

بنی اسرائیل نے فلسطین واپسی کے بعد یہودا قبیلے…

مذہب کی جنگ

رچرڈ نکسن امریکا کے 37ویں صدر تھے‘ یہ بھی ڈونلڈ…

اینڈ آف مسلم ورلڈ

ہمیں ایران امریکا جنگ کے نتیجے کو سمجھنے کے لیے…

عربوں کا کیا قصورہے؟

ایف 35 دنیا کا مضبوط اور مہلک ترین فائٹر جیٹ ہے‘…

اختتام کا آغاز

’’ہمارے پاس صرف 35 سال ہیں‘ ہم ان میں جتنا جی…