پاکستان کا اگلا وزیر اعظم کون ہو؟ پی ٹی آئی کے سینئر سیاستدان نے (ن) لیگ سے ہی 2نام سامنے رکھ دیے
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فیصل جاویدنے ن لیگ کو نیا مشورہ دے دیا ۔ کہتے ہیں کہ ن لیگ کو چاہئے کہ ایسا وزیراعظم تلاش کیا جائے جس کے نام میں شریف نہ ہو۔ تفصیلات کے مطابق فیصل جاوید نے اس حوالے سے احسن اقبال اور عبدالقادر کے نام بھی تجویز… Continue 23reading پاکستان کا اگلا وزیر اعظم کون ہو؟ پی ٹی آئی کے سینئر سیاستدان نے (ن) لیگ سے ہی 2نام سامنے رکھ دیے











































