اتوار‬‮ ، 05 اکتوبر‬‮ 2025 

ملک بھر سے گدھے غائب کہاں جا رہے ہیں؟ تہلکہ خیز انکشافات

datetime 10  جنوری‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

فیصل آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں گدھوں کی کھال اْتارنے کا انکشاف ہوا ہے، نجی ٹی وی چینل کے مطابق فیصل آباد میں یہ مکروہ دھندہ کرنے والا گینگ بے نقاب ہو گیا ہے۔فیصل آباد میں گدھے چوری کرکے کھالیں اتارنے کا دھندہ عروج پر کھالوں کا کاروبار کرنے والوں کا سماء4 راز فاش ہو گیا ہے۔
جڑانوالہ روڈ پرڈھڈی والا گودام میں ریڈ کیا گیا تو بیوپاری غصے میں آگئے، عینی شاہد کے مطابق پولیس نے کھالیں برآمد کرکے دوافراد کوحراست میں لے لیا۔بیوپاریوں کے مطابق گدھے کی کھالیں لاہور منتقل کی جاتی ہیں، جہاں سے انھیں بیرون ملک بھجوایا جاتا ہے۔ گدھوں کی کھالوں کا یہ کاروبار ملک بھر میں جاری ہے جبکہ ملک کے بعض علاقوں میں ان گدھوں کے گوشت کی فروخت کا انکشاف بھی ہوا ہے۔

موضوعات:



کالم



’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘


’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…

سات مئی

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے وزیر خارجہ اسحاق…

مئی 2025ء

بھارت نے 26فروری2019ء کی صبح ساڑھے تین بجے بالاکوٹ…

1984ء

یہ کہانی سات جون 1981ء کو شروع ہوئی لیکن ہمیں اسے…

احسن اقبال کر سکتے ہیں

ڈاکٹر آصف علی کا تعلق چکوال سے تھا‘ انہوں نے…

رونقوں کا ڈھیر

ریستوران میں صبح کے وقت بہت رش تھا‘ لوگ ناشتہ…

انسان بیج ہوتے ہیں

بڑے لڑکے کا نام ستمش تھا اور چھوٹا جیتو کہلاتا…

Self Sabotage

ایلوڈ کیپ چوج (Eliud Kipchoge) کینیا میں پیدا ہوا‘ اللہ…

انجن ڈرائیور

رینڈی پاش (Randy Pausch) کارنیگی میلن یونیورسٹی میں…

اگر یہ مسلمان ہیں تو پھر

حضرت بہائوالدین نقش بندیؒ اپنے گائوں کی گلیوں…