جمعہ‬‮ ، 31 جولائی‬‮ 2026 

کرپٹ لوگوں کو سزا نہ ہوئی تو پھر ملک میں کیا خطرہ ہو سکتا ہے؟ شیخ رشید نے پیش گوئی کر دی

datetime 10  جنوری‬‮  2017 |

اسلام آباد(آن لائن)عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ کرپٹ لوگوں کو سزا دینا پاکستان کی ضرورت ہے ،اگر ایسا نہ ہوا تو پھر خانہ جنگی اور خون خرابہ ہوگا ۔سپریم کورٹ کے باہر میڈ یا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ نواز شریف تین بار وزیراعظم اور چھ دفعہ وزیر رہ چکے ہیں ،اس دور میں انہوں نے بہت پیسا بنا یا ،اللہ سے امید ہے انصا ف ہو گا ۔

ان کا کہنا تھا کہ پاکستان کی ضرورت ہے کرپٹ لوگ سزاپائیں ،اگرایسا نہ ہوا تو اس ملک میں خانہ جنگی اور خون خرابہ ہو گا ۔شیخ رشید نے کہا کہ امید ہے سپریم کورٹ سے انصاف کا علم بلند ہو گا ۔انہوں نے مزید کہا کہ حکومت نے موٹر وے اور ائیر پورٹس گروی رکھ دئیے ہیں اور پی ٹی وی گروی رکھ رہے ہیں کیونکہ یہ کرپٹ حکومت ہے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



Foot In The Door


خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…