اتوار‬‮ ، 08 فروری‬‮ 2026 

فیصل آباد،لیگی ایم پی اے کے چچا پر قاتلانہ حملہ،ہسپتال منتقل

datetime 8  جنوری‬‮  2017 |

فیصل آباد (آئی این پی )فیصل آباد میں ڈجکوٹ روڈ پرلیگی ایم پی اے میاں طاہر جمیل کے چچا پر فائرنگ کردی گئی۔ فیصل آباد میں ڈجکوٹ روڈ پر لیگی ایم پی اے میاں طاہر جمیل کے چچا پر فائرنگ کا واقعہ پیش آیا ۔ طاہر جمیل کے چچا عاشق حسین اپنی دکان کے باہر بیٹھے تھے کہ نامعلوم افراد نے ان پر فائرنگ کردی۔ حادثے میں میاں طاہر جمیل کے چچا شدید زخمی ہوگئے جنہیں فوری طور پر اسپتال منتقل کردیا گیا۔ جبکہ ملزمان موقع سے فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے۔



کالم



بٹرفلائی افیکٹ


وہ دکان کے سامنے پریشان کھڑی تھی‘ اس کے بال الجھے…

آئل اینڈ سپیس وار

مجھے ایران میں مظاہروں کی پہلی اطلاع 31دسمبر 2025ء…

محبت تا ابد

وہ بے چارہ 1627ء تک غیر معروف اور نامعلوم تھا‘…

اصفہان میں دو دن

کاشان سے اصفہان کے لیے دو راستے ہیں‘ پہلا راستہ…

کاشان میں ایک دن

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر واقع ہے‘…

قم میں آدھا دن

ہم تیسرے دن قم روانہ ہو گئے‘ قم تہران سے ڈیڑھ…

تہران میں کیا دیکھا (سوم)

مجھے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

تہران میں کیا دیکھا(دوم)

مجھے2024ء میں تہران میں امام خمینی کا گھر اور ایران…

تہران میں کیا دیکھا

ہمارا گروپ 25 دسمبر 2025ء کو تہران پہنچا‘ اسلام…

چھوٹی چھوٹی نیکیاں اور بڑے معجزے

اسلام آباد کا بائیس سالہ طالب علم طلحہ ظہور…

ونڈر بوائے

یہ بنیادی طور پر تین پاشائوں کی کہانی ہے‘ طلعت…