پیر‬‮ ، 25 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

انہیں پیسے دینا بند کر دیں پاکستان کے بڑے ادارے نے ملازمین پر بجلی گرا دی

datetime 9  جنوری‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)سینٹ کی قائمہ کی کمیٹی میں منسٹری آف انفارمیشن نے انکشاف کیا کہ اگر پی ٹی سی ایل نے اپنے ریٹا ئرڈ ملازمین کو پنشن کی مد میں رقم کی ادائیگی کی تو قومی ادارے کے دیوالیہ ہونے کا خدشہ موجود ہے جس کے بعد اسے بند کرنا پڑے گا کیونکہ یہ رقم چالیس ارب بنتی ہے۔
پنشن کی یہ رقم پی ٹی سی ایل پہ واجب الادا ہے کیونکہ ادارے نے حکومت کے جاری حکمنامے کے باوجود پنشن کی رقم میں اضافہ نہیں کیا ہے۔ یہاں تک کہ حکومت ہرسال بجٹ میں ریٹا ئرڈ ملازمین کی تنخواہ میں اضافہ کرتی رہی ہے۔ جب سے پی ٹی سی ایل کی نجکاری کی گئی ہے اس دور سے ادارے نے اپنے ملازمین کی سہولیات بند کر رکھی ہیں۔
ریٹا ئرڈ ملازمین نے اپنے حق کی خاطر عدالت جانے کا اعلان کیا ہے ، یاد رہے فروری 2016میں ایپکس کورٹ نے ptclکے ریٹا ئرڈ ملازمین کی پنشن میں 20%اضافے کا حکم دیا تھا۔

موضوعات:



کالم



شیطان کے ایجنٹ


’’شادی کے 32 سال بعد ہم میاں بیوی کا پہلا جھگڑا…

ہم سموگ سے کیسے بچ سکتے ہیں (حصہ دوم)

آب اب تیسری مثال بھی ملاحظہ کیجیے‘ چین نے 1980ء…

ہم سموگ سے کیسے بچ سکتے ہیں؟

سوئٹزر لینڈ دنیا کے سات صاف ستھرے ملکوں میں شمار…

بس وکٹ نہیں چھوڑنی

ویسٹ انڈیز کے سر گارفیلڈ سوبرز کرکٹ کی چار سو…

23 سال

قائداعظم محمد علی جناح 1930ء میں ہندوستانی مسلمانوں…

پاکستان کب ٹھیک ہو گا؟

’’پاکستان کب ٹھیک ہوگا‘‘ اس کے چہرے پر تشویش…

ٹھیک ہو جائے گا

اسلام آباد کے بلیو ایریا میں درجنوں اونچی عمارتیں…

دوبئی کا دوسرا پیغام

جولائی 2024ء میں بنگلہ دیش میں طالب علموں کی تحریک…

دوبئی کاپاکستان کے نام پیغام

شیخ محمد بن راشد المختوم نے جب دوبئی ڈویلپ کرنا…

آرٹ آف لیونگ

’’ہمارے دادا ہمیں سیب کے باغ میں لے جاتے تھے‘…

عمران خان ہماری جان

’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…