موٹروے پرسفرکرنے والوں کےلئے اہم خبر،ترجمان نے تصدیق کردی
لاہور(آئی این پی)موٹر وے پر شدید دھند کے باعث موٹر وے ایم تھری فیصل آباد سے پنڈی بھٹیاں اور ایم فور فیصل آباد سے گوجرہ ٹریفک کے لئے بند کر دی گئی ۔ ترجمان موٹروے کے مطابق موٹروے پر شدید دھند کے باعث حدنگاہ صفر ہوگئی ہے ۔ دھند کے باعث موٹر وے ایم تھری… Continue 23reading موٹروے پرسفرکرنے والوں کےلئے اہم خبر،ترجمان نے تصدیق کردی