جمعہ‬‮ ، 31 جولائی‬‮ 2026 

سندھ کا گورنر انہیں بنادیاجائے،امریکی سفیر کی مبینہ تجویز کے بعداہم شخصیت کابیان بھی سامنے آگیا

datetime 13  جنوری‬‮  2017 |

کراچی(آئی این پی) اقوام متحدہ میں پاکستان کے سابق مندوب عبداللہ حسین ہارون نے مقامی اخبار میں چھپنے والی خبر سندھ کا نیا گورنر بنانے کے حوالے سے امریکی سفیر کی تجویز کی تردید کی ہے ،انہوں نے کہا کہ امریکی سفیر سے ملاقات ہی نہیں ہوئی، جب کچھ ہوا ہی نہیں تو مقامی اخبار میں چھپنے والی خبر کی تصدیق کیسے کریں،انہوں نے کہا کہ مجھے سندھ کا نیا گورنر بنائے جانے کے بارے میں کسی جانب سے باقاعدہ کوئی اطلاع نہیں دی گئی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



Foot In The Door


خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…