بدھ‬‮ ، 29 اکتوبر‬‮ 2025 

10فروری کوملتان میں بڑاجلسہ،بلاول کاخطاب،اہم سیاسی شخصیت کی پیپلزپارٹی میں شمولیت ،بڑا اعلان ہوگیا

datetime 9  جنوری‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ملتان (آئی این پی) پاکستان پیپلزپارٹی 10فروری کوملتان میں بڑاجلسہ منعقد کرے گی،ذرائع کے مطابق ملتان کے قلعہ کہنہ قاسم باغ میں منعقدہ جلسہ سے پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری خطاب کریں گے۔پیپلزپارٹی ذرائع کے مطابق جلسہ عام جنوبی پنجاب کا پاورشو ہوگا اور اس موقع پر تحریک انصاف سے علیحدگی اختیار کرنے والے سابق ایم پی ایز ملک عباس راں اور ملک ارشدراں سمیت جنوبی پنجاب کی اہم سیاسی شخصیات کا بھی پیپلزپارٹی میں شمولیت کا امکان ہے۔دوسری طرف یہ بھی معلوم ہوا ہے کہ بلاول بھٹوزرداری کے جلسہ عام کی تیاریوں کیلئے جنوبی پنجاب بھر کی تنظیموں کو اہداف دے دئیے گئے ہیں۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بھکاریوں سے جان چھڑائیں


سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…