پاک چین اقتصادی راہداری،آزادکشمیر کیلئے بھی بڑی خوشخبری سنادی گئی
اسلام آباد(آئی این پی )وفاقی وزیر ترقی و منصوبہ بندی احسن اقبال نے کہا ہے کہ آزاد کشمیر میں ترقیاتی منصوبوں کی بروقت تکمیل کے لئے فنڈز کے اجراء کو یقینی بنایا جائیگا، میرپور ۔ مظفر آباد ۔ مانسہرہ شاہراہ ایک انقلابی منصوبہ ہے اور اس منصوبے سے آزاد کشمیر کا علاقہ سی پیک سے… Continue 23reading پاک چین اقتصادی راہداری،آزادکشمیر کیلئے بھی بڑی خوشخبری سنادی گئی







































