اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک ) وزیراعظم پاکستان نوازشریف اور سابق آرمی چیف راحیل شریف پیر سے سوئٹزر لینڈ کے سیاحتی مقام ڈیووس میں ورلڈ اکنامک فورم کے سلسلے میں موجود ہیں اور مزید تین روز وہیں قیام کریں گے تاہم حیران کن بات یہ ہے کہ دونوں رہنماؤں میں باضابطہ کوئی ملاقات نہیں ہوئی اور نہ ہی اس کا امکان ہے۔
نجی اخبار نے ڈیووس میں موجود ذرائع کے حوالے سے بتایاکہ وزیراعظم اپنے سخت شیڈول کی وجہ سے مصروف ہیں ، وہ آج تاجررہنماؤں سے خطاب کریں گے جبکہ جمعرات کو بل گیٹس سے ملاقات شیڈول ہے۔ وزیراعظم کے مشیر طارق فاطمی نے بھی کسی باضابطہ ملاقات کے بارے میں لاعلمی کا اظہار کیا ہے۔
نواز شریف، راحیل شریف ڈیوس میں ایک ہی جگہ موجود لیکن ۔۔ حیران کن خبر آ گئی
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
سعودی عرب میں مقیم پاکستانیوں کے لئے بڑا اعلان
-
پاکستانی پولٹری فارمز ’سپر بگز‘ کا گڑھ بننے لگے، برطانوی اخبار کی رپورٹ میں انکشاف
-
پاکستانیوں کے لیے بغیر جاب آفر جرمنی جانے کا سنہری موقع
-
رضا اللہ کا تیز رفتاری سے بد ترین کارکردگی تک کا سفر
-
(ن) لیگی وزرا اور ارکان اسمبلی سمیت 51افراد کے ناقابل ضمانت وارنٹ جاری
-
مفتی طارق مسعود کے بیان پر شوبز شخصیات کا شدید ردعمل
-
(ن )لیگی رہنما قاتلانہ حملے میں جاں بحق
-
مریم نواز کی صاحبزادی کا نکاح کل، دلہا کون ہوگا؟ اہم خبر آگئی
-
آسان شرائط پر قرض، کم آمدن والے افراد کیلئے بڑی خوشخبری آگئی
-
پاکستان میں سونے کی قیمت میں بڑی کمی
-
مسلم لیگ (ن) کے رکن قومی اسمبلی انتقال کر گئے
-
امراض قلب تیزی سے پھیلنے کی ایک اہم اور عام وجہ دریافت
-
سولر پینلز کے نئے ریٹ سامنے آگئے
-
پی ڈی ایم اے پنجاب نے صوبہ بھر میں مون سون بارشوں کے نویں اور آخری سپیل بارے الرٹ جاری کردیا



















































