سرکاری سکولوں میں نماز ظہر ،اہم فیصلہ کرلیاگیا، نوٹی فکیشن جاری
لاہور(آئی این پی) لاہور سمیت پنجاب بھر کے سرکاری سکولوں میں نماز ظہر کے لئے ضروری انتظامات کرنے کا حکم، تمام گرلز و بوائز سکولوں میں ظہر کی نماز ادا کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ۔تفصیلات کے مطابق پنجاب سمیت شہر بھر کے سرکاری سکولوں میں نماز ظہر کے انتظامات کرنے کے احکامات جاری… Continue 23reading سرکاری سکولوں میں نماز ظہر ،اہم فیصلہ کرلیاگیا، نوٹی فکیشن جاری











































