اتوار‬‮ ، 13 ستمبر‬‮ 2026 

دریائے راوی 100افراد نگل گیا

datetime 3  فروری‬‮  2017 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)راوی کے پانی نے ایک با پھر زندہ انسان نگل لئے، ننکانہ کے قریب کشتی الٹ گئی، کشتی میں 100افراد سوار تھے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان کے صوبہ پنجاب کے شہر ننکانہ صاحب کے قریب دریائے راوی میں کشتی الٹنے سے 100افراد کے لاپتہ ہونے کی اطلاعات ہیں۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق کشتی میں تقریباََ 100افراد سوار تھے

اور ننکانہ صاحب کے قریب دریائے راوی میں کشتی الٹ گئی ، ریسکیو ذرائع کے مطابق لاپتہ ہونے والے افراد کی تلاش کیلئے ریسکیو آپریشن جاری ہے،اموات سے متعلق کچھ کہنا فی الحال قبل از وقت ہو گا۔یاد رہے کہ اس سے قبل بھی اس مقام پر کشتی الٹنے کا ایک واقعہ پیش آچکا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)


ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…