اتوار‬‮ ، 13 ستمبر‬‮ 2026 

سرکاری سکولوں میں نماز ظہر ،اہم فیصلہ کرلیاگیا، نوٹی فکیشن جاری

datetime 3  فروری‬‮  2017 |

لاہور(آئی این پی) لاہور سمیت پنجاب بھر کے سرکاری سکولوں میں نماز ظہر کے لئے ضروری انتظامات کرنے کا حکم، تمام گرلز و بوائز سکولوں میں ظہر کی نماز ادا کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ۔تفصیلات کے مطابق پنجاب سمیت شہر بھر کے سرکاری سکولوں میں نماز ظہر کے انتظامات کرنے کے احکامات

جاری کردیئے گئے ہیں سکول سربراہان کو نماز ظہر کے لئے ضروری انتظامات کرنے کا حکم دیا گیا سکول سربراہان اساتذہ، ملازمین،طلبہ و طالبات کے لئے نماز ظہر کے لئے انتظامات کئے جائیں نان سیلری بجٹ سے جائے نماز، ٹوپیاں خریدی جائیں گی نوٹیفکیشن میں ہدایات جاری کی گئی ہیں کہ تمام گرلز و بوائز سکولوں میں ظہر کی نماز ادا کی جائے گی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)


ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…