آزادکشمیر میں تباہی ،زمین سرکنا شروع
باغ/مظفرآباد(آئی این پی) آزادکشمیر میں زلزلہ متاثرہ علاقوں میں بارشوں ،برفباری نے تباہی مچادی،متاثرہ زمین نے سرکنا شروع کردیا،ضلع باغ کے نواحی علاقہ شرقی باغ میں گاؤں سیور کالا کے مقام پر پوری کی پوری بستی زمین سرکنے کی وجہ سے لینڈسلائیڈنگ کی زدمیں آگئی، کروڑوں روپے کی جائیدادیں تباہ،لوگ نقل مکانی پر مجبور ہوگئے،12سے… Continue 23reading آزادکشمیر میں تباہی ،زمین سرکنا شروع











































