کپتان کے وکیل تو بہت کمزور ہیں ۔۔ آپ اعتزاز احسن اور لطیف کھوسہ پی ٹی آئی کو ادھار کیوں نہیں دے دیتے ؟ اینکر پرسن کے سوال پر پی پی رہنما نے کیا جواب دیا ؟
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) نجی ٹی وی کے ایک پروگرام میں معروف اینکر پرسن مبشر لقمان نے پی پی رہنما قمر الزمان کائرہ سےسوال کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان تحریک انصاف کے پاس اس وقت مضبوط وکیل نہیں ہیں تو پی پی اعتزاز احسن اور لطیف کھوسہ کو پانامہ کیس لڑنے کیلئے پی ٹی آئی کو ادھار… Continue 23reading کپتان کے وکیل تو بہت کمزور ہیں ۔۔ آپ اعتزاز احسن اور لطیف کھوسہ پی ٹی آئی کو ادھار کیوں نہیں دے دیتے ؟ اینکر پرسن کے سوال پر پی پی رہنما نے کیا جواب دیا ؟







































