پیر‬‮ ، 14 ستمبر‬‮ 2026 

وزیر اعظم نواز شریف نے اپنے کس قریبی ساتھی کو نیا چیئرمین پی آئی اے تعینات کر دیا؟

datetime 14  فروری‬‮  2017 |

اسلام آباد(آن لائن) مسلم لیگ (ن) کے رہنما سابق گورنر خیبر پختونخوا سردار مہتاب عباسی کو وزیراعظم کا مشیر برائے ہوا بازی مقرر کردیا گیا جبکہ وہ پاکستان ائر لائنز کے چیئرمین بھی ہوں گے اس سلسلے میں منگل کو جاری نوٹیفکیشن کے مطابق مسلم لیگ (ن) کے مرکزی رہنما و سابق گورنر خیبر پختونخوا سردا ر مہتاب عباسی کو ہوا بازی کے لئے وزیراعظم کا مشیر مقرر کردیا گیا ہے جن

کا درجہ وفاقی وزیر کے برابر ہوگا نوٹیفکیشن میں بتایا گیا ہے کہ سردار مہتاب عباسی ہوا بازی کے مشیر کے ساتھ ساتھ پی آئی اے کے چیئرمین کے عہدے پر بھی خدمات انجام دینگے خیال رہے کہ وزیراعظم نواز شریف سے سردار مہتاب عباسی کی ایک روز قبل ملاقات ہوئی جس میں اس سلسلے میں اہم امور زیر غور آئے تھے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)


ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…