لاہور: 10 سال بعد پیدا ہونیوالی اولاد اسپتال سے اغوا
اسلام آباد (نیوز ڈیسک) لاہور کے جنرل اسپتال کے نرسری وارڈ سے یکم ستمبر کو اغوا کیے جانے والے نومولود کو پولیس نے تین روز بعد بازیاب کرا لیا۔ سی سی ٹی وی فوٹیج کی مدد سے دو مشکوک خواتین کی نشاندہی ہوئی، جس پر محکمہ صحت نے وارڈ کے عملے کو معطل کر دیا… Continue 23reading لاہور: 10 سال بعد پیدا ہونیوالی اولاد اسپتال سے اغوا










































