وہ وقت دور نہیں جب بابری مسجد کی بنیاد میں پہلی اینٹ پنڈی کا سپاہی رکھے گا اور پہلی اذان جنرل حافظ عاصم منیر دیں گے: پلوشہ خان
اسلام آباد (نیوز ڈیسک): پاکستان پیپلز پارٹی کی سینیٹر پلوشہ خان نے سینیٹ اجلاس میں خطاب کرتے ہوئے بھارت کو سخت پیغام دیتے ہوئے کہا کہ وہ دن اب دور نہیں جب بابری مسجد کی تعمیر نو میں پہلی اینٹ ایک پاکستانی فوجی رکھے گا اور پہلی اذان جنرل حافظ عاصم منیر دیں گے۔ ڈپٹی… Continue 23reading وہ وقت دور نہیں جب بابری مسجد کی بنیاد میں پہلی اینٹ پنڈی کا سپاہی رکھے گا اور پہلی اذان جنرل حافظ عاصم منیر دیں گے: پلوشہ خان