پاکستان میں متعد د چینیوں کو گرفتار کر لیا گیا ۔۔ وجہ کیا بنی ؟
کوئٹہ (مانیٹرنگ ڈیسک)کوئٹہ میں بغیر اجازت گھومنے پر پولیس نے 9چینی باشندوں کو حراست میں لے لیا ،تفصیلا ت کے مطابق جمعہ کو کوئٹہ کے بروری اور زرغون آباد تھانہ کی حدود سے پولیس نے 9چینی باشندوں کہ چینی تاجر ہیں کو بغیر اجازت گھومنے پر گرفتار کرلیا ،تمام چینی باشندے بزنس ویزا پر بلوچستان… Continue 23reading پاکستان میں متعد د چینیوں کو گرفتار کر لیا گیا ۔۔ وجہ کیا بنی ؟