گوادر بندرگاہ ،ہالینڈ بھی میدان میں کود پڑا،بڑی پیشکش کرنے کے ساتھ ساتھ اہم مطالبہ بھی کردیا
اسلام آباد (آئی این پی) پاکستان میں تعینات ہالینڈکی سفیر جینت سیپن نے کہا ہے کہ سی پیک میں تمام کمپنیوں کوحصہ لینے کے مواقع ملنے چاہئیں، گوادر بندرگاہ کی تعمیروترقی میں تعاون کی پیشکش کرچکے ہیں،مقبوضہ کشمیرسمیت جہاں بھی انسانی حقوق کی خلاف ورزی ہو اس کی مذمت کرتے ہیں، بلاگرز کے لاپتہ ہونے… Continue 23reading گوادر بندرگاہ ،ہالینڈ بھی میدان میں کود پڑا،بڑی پیشکش کرنے کے ساتھ ساتھ اہم مطالبہ بھی کردیا