دنیا بھر میں زیورات کی خریداری میں کمی , پاکستان میں مزید 12فیصد اضافہ
لاہور(آن لائن)دنیا بھر میں زیورات کی خریداری میں کمی ہوئی ہے لیکن پاکستان میں پہلے سے بھی 12 فیصد بڑھ گئی۔اور 2016 کے دوران پاکستانیوں نے مجموعی طور پر 42 ٹن سے بھی زیادہ سونا خریدا ہے جس کی مالیت 182 ارب روپے سے زیادہ بنتی ہے۔ 26 ٹن سے زیادہ سونے کے زیورات خریدے… Continue 23reading دنیا بھر میں زیورات کی خریداری میں کمی , پاکستان میں مزید 12فیصد اضافہ











































