فیصل صالح حیات پیپلزپارٹی میں دوبارہ شامل ہونے کے بعد پرویزمشرف کے حق میں بول پڑے ، ن لیگ سے بڑامطالبہ کردیا
لاہور (این این آئی ) سابق وفاقی وزیر فیصل صالح حیات نے کہا ہے کہ صرف بلاول بھٹوپراعتمادکرکے پیپلزپارٹی میں دوبارہ شامل ہوا ہوں لیکن اب پیپلزپارٹی کو اپنی نظریاتی اساس بحال کرنے کی ضرورت ہے، وزیراعظم پوری دنیا میں موجود اپنے اثاثوں کا اعلان کریں ،عمران خان کوبہترین اپوزیشن کرنے کا کریڈ ٹ ضرور… Continue 23reading فیصل صالح حیات پیپلزپارٹی میں دوبارہ شامل ہونے کے بعد پرویزمشرف کے حق میں بول پڑے ، ن لیگ سے بڑامطالبہ کردیا