پیر‬‮ ، 27 جولائی‬‮ 2026 

’’لوگ کھانا کھائیں اور جشن منائیں‘‘۔۔۔۔۔پنجاب حکومت کا بسنت کے حوالے سے اہم اعلان

datetime 7  فروری‬‮  2017 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) ”لوگ کھانے کھائیں اور جشن منائیں مگر گردنیں کاٹنے والی پتنگ بازی کی اجازت نہیں دے سکتے،وزیر قانون پنجاب رانا ثناءاللہ کی میڈیا سے گفتگو۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر قانون رانا ثنااللہ نے کہا ہے کہ صوبے میں بسنت اور پتنگ بازی کی اجازت نہیں دی جا سکتی ۔ ان کا کہنا تھا کہ کہ شہریوں کی جانب سے کسی سنگین طریقے

سے منائے جانے والے تہوار کی اجازت نہیں دے سکتے ۔”لوگ کھانے کھائیں اور جشن منائیں مگر گردنیں کاٹنے والی پتنگ باری کی اجازت نہیں دے سکتے ۔ان کا کہنا تھا کہ وزیر اعلیٰ شہباز شریف نے واشگاف الفاظ میں کہا ہے ایسا تہوار منانے کی اجازت نہیں دے سکتے جس سے شہریوں کی جان کو خطرہ ہو۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



2076ء


آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…