تمام ترکوششیں ناکام،جاوید ہاشمی ششدر
ملتان(مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان مسلم لیگ (ن) نے ملتان کے قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 149میں گورنرپنجاب کے بیٹے آصف رفیق رجوانہ کوٹکٹ دینے کافیصلہ کرلیاہے اوران کوآئندہ عام انتخابات میں الیکشن مہم چلانے کی ہدایات بھی جاری کردی ہیں ۔ ملتان کےحلقہ این اے 149سے 2008میں مخدوم جاوید ہاشمی نے یہ نشت جیتی تھی اور2013کے انتخابات میں بھی… Continue 23reading تمام ترکوششیں ناکام،جاوید ہاشمی ششدر











































