عوام تیاری کر لیں! اگلے دو روز میں کیا ہوگا؟ محکمہ موسمیات کی بڑی پیشین گوئی
لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) پہاڑی علاقوں میں شدید برفباری کے بعد ملک کے بیشتر علاقوں میں سردی کی لہر مزید 2 روز جاری رہنے کا امکان ہے جبکہ محکمہ موسمیات نے کل سے ملک بھر میں مزید بارش اوربرفباری کی پیشگوئی کردی۔محکمہ موسمیات کے مطابق مغربی ہواوں کا ایک فعال سلسلہ جمعہ کے روز بلوچستان کے راستے… Continue 23reading عوام تیاری کر لیں! اگلے دو روز میں کیا ہوگا؟ محکمہ موسمیات کی بڑی پیشین گوئی