اتوار‬‮ ، 13 ستمبر‬‮ 2026 

ایم کیو ایم کس پارٹی میں ضم ہوسکتی ہے؟مشرف کیا کرنیوالے ہیں؟چوہدری شجاعت کے مشرف سے ملاقات کے بعد انکشافات

datetime 6  فروری‬‮  2017 |

لاہور( آئی این پی ) مسلم لیگ ( ق) کے سربراہ چوہدری شجاعت حسین نے کہا ہے کہ متحدہ قومی موومنٹ پرویز مشرف کی پارٹی میں ضم ہو سکتی ہے ،پرویز مشرف سے ملاقات میں مختلف موضوعات پر بات ہوئی ، ان سے مسلم لیگ(ن) سے متعلق بھی بات ہوئی ، پرویز مشرف صوبائی نہیں قومی سطح کی سیاست کرنا چاہتے ہیں ۔

پیر کو نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے چوہدری شجاعت نے کہا کہ متحدہ قومی موومنٹ کی سربراہی قبول کرکے پرویز مشرف صوبائی سطح کے لیڈر بنیں گے مگر وہ صوبائی نہیں قومی سطح کی سیاست کرنا چاہتے ہیں ۔ انہوں نے کا کہ متحدہ قومی موومنٹ پرویز مشرف کی پارٹی میں ضم ہو سکتی ہے ۔ ساری زندگی میں صرف دو بار جی ایچ کیو گیا تھا ۔ چوہدری شجاعت نے کہا کہ پرویز مشرف سے ملاقات میں مختلف موضوعات پر بات ہوئی ۔ مسلم لیگ (ن) سے متعلق بات ہوئی اور کھانے پینے سے متعلق بھی بات ہوئی ۔ انہوں نے کا کہ پرویز مشرف ے ساتھ فنکشنل لیگ وغیرہ کے ساتھ الائنس کی بات نہیں ہوئی

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)


ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…