پانامہ کیس میں عدالت عظمیٰ ایفل ٹاور سے بھی بڑا فیصلہ دیگی, شیخ رشید
اسلام آباد (آن لائن) عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ پانامہ کیس میں سپریم کورٹ ایفل ٹاور سے بھی بڑا فیصلہ دیگی اور رانا ثناء اللہ سمیت خواجے دیکھتے رہ جائیں گے، اب تو قطری واشنگ پائوڈر بھی مارکیٹ میں آگیا ہے اور ٹک شاپ بھی پانامہ کے نام… Continue 23reading پانامہ کیس میں عدالت عظمیٰ ایفل ٹاور سے بھی بڑا فیصلہ دیگی, شیخ رشید









































