پشاور کے نوجوان نئے نشے آئس کا شکار،ہرروزایک موت سے ملنے لگا
پشاور (مانیٹرنگ ڈیسک)صوبہ خیبرپختونخواکے دارلحکومت پشاور کے نوجوان لڑکے، لڑکیاں جدید دور کے بدترین نشے میں مبتلا ہورہے ہیں، آئس نامی نشے کی وجہ سے ہرروزایک نوجوان موت کی گھاٹی میں اتررہاہے ۔ ایک نجی ٹی وی کے مطابق پشاورمیں ہیروئن اورکوکین کے کے بعد اب آئس نشے کاراج ہے ۔یہ کیمیائی طور پر بننے والا… Continue 23reading پشاور کے نوجوان نئے نشے آئس کا شکار،ہرروزایک موت سے ملنے لگا