کرایوں میں کمی،پی آئی اے نے خوشخبری سنادی
لاہور (این این آئی ) پی آئی اے نے عمرہ کرایوں میں رعایت کی مدت میں 28فروری تک توسیع کردی ۔ ترجمان پی آئی اے کے مطابق عمر ہ کرایوں میں رعایت کی مدت 31جنوری تک تھی جس کی مدت کوبڑھا کر 28فروری تک کردی گئی ہے ۔ ترجمان کے مطابق پی آئی اے نے… Continue 23reading کرایوں میں کمی،پی آئی اے نے خوشخبری سنادی