اسحاق ڈارسے اٹک قلعہ میں دباؤڈال کراعتراف بیان لیاگیا، چشم دیدگواہ ہوں ،خواجہ آصف
اسلام آباد(آن لائن)وزیردفاع خواجہ آصف نے کہاہے کہ اسحاق ڈارسے اٹک قلعہ میں دباؤڈال کراعتراف بیان لیاگیا،جس کاچشم دیدگواہ ہوں ،مشرف دورمیں ہمیں جن مصائب سے گزاراگیاوہ نفسیاتی جنگ تھی ،ملک کے سترفیصدعلاقوں میں لوڈشیڈنگ کادورانیہ 3سے 4گھنٹے رہ گیاہے ،فوجی عدالتوں میں توسیع کاحامی ہوں۔ نجی ٹی وی کودیئے گئے انٹرویومیں انہوں نے کہاکہ… Continue 23reading اسحاق ڈارسے اٹک قلعہ میں دباؤڈال کراعتراف بیان لیاگیا، چشم دیدگواہ ہوں ،خواجہ آصف











































