آصف زرداری کی بہن اورپیپلزپارٹی کے مرکزی رہنماقومی اسمبلی سے مستعفی ،استعفے سپیکرکوکیوں نہیں جمع کرائی گئے؟مفاہمت کے بادشاہ کی نئی چال سامنے آگئی
اسلام آباد(آن لائن)پاکستان پیپلزپارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری اور چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کے الیکشن لڑنے کے حوالے سے متعلقہ حلقوں کے پیپلزپارٹی کے اراکین اسمبلی سے استعفے لے لئے گئے ہیں،آصف علی زرداری کی وطن واپسی کے شیڈول کے بعد سپیکر قومی اسمبلی کو پیش کئے جائیں گے، پیپلزپارٹی کے ذرائع کے… Continue 23reading آصف زرداری کی بہن اورپیپلزپارٹی کے مرکزی رہنماقومی اسمبلی سے مستعفی ،استعفے سپیکرکوکیوں نہیں جمع کرائی گئے؟مفاہمت کے بادشاہ کی نئی چال سامنے آگئی







































