7مسلم ممالک پرپابندی ،امریکہ نے پاکستانیوں کوبڑی خوشخبری سنادی
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان میں امریکی سفارتخانے نے اپنے ایک بیان میں کہاہے کہ امریکہ نے جن سات مسلمان ملکوں پرپابندی لگائی ہے اس فہرست میں اضافہ ہوا توبھی پاکستان کانام شامل کرنے پرغورنہیں کیاجائے گا۔ ایک نجی ٹی وی کے مطابق امریکی سفارتخانے نے کہاکہ پاکستانیوں پرامریکہ کے نئے ویزے جاری کرنے پرکوئی پابندی نہیں ہے جبکہ جوویزے کی دراخوستیں آئینگی… Continue 23reading 7مسلم ممالک پرپابندی ،امریکہ نے پاکستانیوں کوبڑی خوشخبری سنادی











































