اتوار‬‮ ، 13 ستمبر‬‮ 2026 

کویت نے پاکستانیوں کوویزے جاری کرنے پرکوئی پابندی نہیں عائد کی ،پاکستانی سفیر

datetime 2  فروری‬‮  2017 |

کویت سٹی(نیوزڈیسک) پاکستان کے کویت میں سفیرغلام دستگیرنے کہاہے کہ کویت کی طرف سے پاکستانی شہریوں کے ویزے کے بارے میں کوئی پابندی نہیں لگائی گئی ہے ۔ ایک نجی ٹی وی کے مطابق پاکستانی سفیرنے کہاکہ اس طرح کی خبریں پہلے بھی پھیلائی گئی تھیں اوراس وقت بھی ان میں کوئی حقیقت نہیں تھی اورنہ اب ایسی کوئی بات ہونے جارہی ہے ۔انہوں نے کہاکہ پاکستانی شہریوں کوویزے جاری کرنے کاعمل جاری ہے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)


ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…