شام کو ہونے والے غیر ذمہ دارانہ تبصرے ،چیف جسٹس نے ٹی وی چینلزکےلئے خطرے کی گھنٹی بجادی
اسلام آباد ( اے این این) غیر معیاری سٹنٹس کی فروخت سے متعلق ازخود نوٹس کیس کی سماعت کے دوران چیف جسٹس میاں ثاقب نثار نے ریمارکس دئیے ہیں کہ میڈیکل کی دنیا میں روز ترقی ہو رہی ہے لیکن پاکستان میںآج بھی مریضوں کو غیر معیاری سٹنٹس لگائے جا رہے ہیں۔ سٹنٹ کے حوالے… Continue 23reading شام کو ہونے والے غیر ذمہ دارانہ تبصرے ،چیف جسٹس نے ٹی وی چینلزکےلئے خطرے کی گھنٹی بجادی











































