اتوار‬‮ ، 13 ستمبر‬‮ 2026 

ایران اور سعودی عرب میں فاصلے کم کرنے کو تیار ہیں،خواجہ آصف

datetime 2  فروری‬‮  2017 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) وزیر دفاع خواجہ آصف نے قومی اسمبلی اجلاس میں کہا ہے کہ ایران اور سعودی عرب میں فاصلے کم کرنے کو تیار ہیں۔ایک قومی اخبارسے گفتگوکرتے ہوئے وزیردفاغ خواجہ محمد آصف نے کہاکہ ایران، سعودی عرب مسلم امہ کے اتحاد کیلئے کردار ادا کرنے کو تیار ہیں۔ دہشتگردی کیخلاف عالمی سطح پر مسلم بیانیہ پیش کرنے کو تیار ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)


ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…