اتوار‬‮ ، 13 ستمبر‬‮ 2026 

’’شکاری خود شکار ہو گئے ‘‘ پاکستان میں شکار کی غرض سے آئے قطری امیر کا عملہ گرفتار ۔۔ وجہ کیا نکلی ؟ 

datetime 2  فروری‬‮  2017 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) تازہ ترین میڈیا رپورٹس کے مطابق قطری حاکم کے عملے کے 16 اراکین کو کوئٹہ میں گرفتار کر لیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ضلع نوشکی میں لیویز فورس کی چیک پوسٹ کی خلاف ورزی کرنے پر امیر قطر کے عملے کے 16 اراکین کو گرفتار کر لیا گیا۔ سکیورٹی ذرائع نے بتایا کہ امیر قطر کا ایک وفد شکار اور پارٹی کے

انتظامات کے لیے مشکیل جا رہا تھا کہ انہوں نے راستے میں لیویز فورسز کی جانب سے چیکنگ کے لیے رُکنے کے اشارے کے باوجود چیک پوسٹ کی خلاف ورزی کی اور لیویز فورس کی جانب سے لگائی گئی رکاوٹیں توڑتے ہوئے قطری امیر کے وفد نے موقع سے فرار ہونے کی کوشش بھی کی۔ لیویز فورس نے وفد کا پیچھا کیا اور 4 گاڑیوں میں موجود 16 افراد کوحراست میں لے لیا۔ ضلع نوشکی کے سینئیر سکیورٹی افسر نے بتایا کہ گرفتار کیے گئے افراد میں 13 پاکستانی جبکہ 3 بنگلہ دیشی شہری تھے۔ انہوں نے مزید بتایا کہ زیر حراست افراد کی گاڑیوں کو بھی قبضے میں لے لیا گیا ہے۔ ذرائع نے بتایا کہ قطری امیر کی شکار کی غرض سے آئندہ چند دنوں میں پاکستان آمد متوقع ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)


ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…