پیر‬‮ ، 01 جون‬‮ 2026 

خواجہ سرائوں نے بھی جدیدٹیکنالوجی کااستعمال شروع کردیا،حکومت سے بڑامطالبہ

datetime 2  فروری‬‮  2017 |

سجاول(آن لائن)خواجہ سرائوں نے بھی واٹس ایپ گروپ بنالیا، خواجہ سرائوں کے حقوق کے لئے آواز بلند کرنے والی خواجہ سرا رہنما بندیارانی نے نجی ٹی وی پر بتایاکہ انہوں نے آپس میں ایک واٹس ایپ گروپ بنایاہے جس پر ایک دوسرے کے مسائل اور معاملات پر رابطہ رہتاہے ،

ملک میں خانہ و مردم شماری میں حصہ لینے کے لئے حکومت نے ان سے کوئی رابطہ نہیں کیاہے ،خواجہ سرائوں کووہ حقوق نہیں مل رہے جو کہ مرد و خواتین کو حاصل ہیں ،انہوں نے مطالبہ کیاکہ خواجہ سرائوں کے انسانی حقوق کو تسلیم کرکے انہیں بھی وہ حقوق دئے جائیںجو کہ پاکستان کے شہریوں کے ہیں#

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



لکڑی کا تختہ


خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…