نوشکی ،دلہا دلہن سمیت 65افراد دلدل میں پھنسے ہوئے ہیں،ہیلی کاپٹر کی اڑان ناممکن ،پاک فوج نے تشویشناک تفصیلات جاری کردیں
راولپنڈی /نوشکی (آئی این پی)پاک فوج کے ترجمان نے کہا ہے کہ نوشکی میں دلدل میں پھنسے باراتیوں کو نکالنے کیلئے امدادی کاروائیاں جاری ہیں۔ہفتہ کو پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق چاغی کے علاقے ڈھاک میں پھنسے افراد کو نکالنے کیلئے ایف سی کی امدادی کارروائی جاری ہیں۔متاثرین… Continue 23reading نوشکی ،دلہا دلہن سمیت 65افراد دلدل میں پھنسے ہوئے ہیں،ہیلی کاپٹر کی اڑان ناممکن ،پاک فوج نے تشویشناک تفصیلات جاری کردیں











































