ایک اور قطری شہزادہ پاکستان پہنچ گیا کس علاقے میں ’’بڑا‘‘ شکار کھیلے گا؟
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )ایک اور قطری شہزادہ تھرمیں وارد، پاناما کیس میں خطوط کے بعد قطری شہزادے شکار کی غرض سے قطروں کی طرح تھرمیں تلور کے شکار کیلئے گرنے لگے ۔قطری شہزادوں نے تھر پارکر کا رخ کر لیا جہاں وہ 28فروری تک مہمان پرندوں کا شکار کریں گے۔ وفاقی حکومت نے بھی قطری… Continue 23reading ایک اور قطری شہزادہ پاکستان پہنچ گیا کس علاقے میں ’’بڑا‘‘ شکار کھیلے گا؟











































