پیر‬‮ ، 27 جولائی‬‮ 2026 

کشمیریوں سے یکجہتی: ملک بھر میں ایک منٹ کی خاموشی

datetime 5  فروری‬‮  2017 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)حکومت پاکستان کی ہدایت کے مطابق پانچ فروری بروز اتوار یوم یکجہتی کشمیر کے موقع پر 10بجے ایک منٹ کی خاموشی اختیار کی گئی۔دستیاب اطلاعات کے مطابق وفاقی حکومت کی جانب سے یوم یکجہتی کشمیر کے موقع پر تمام صوبائی حکومتوں کو ہدایت جاری کی گئی تھی

کہ وہ ایک منٹ کی خاموشی اختیار کر یں۔مقبوضہ کشمیر کے کشمیریوں سے اظہار یکجہتی اور بھارتی قبضے کے خلاف آج ملک بھر میں یوم یکجہتی کشمیر جوش و خروش سے منایا جا رہا ہے اس حوالے سے ملک بھر میں تقریبات کا انعقاد بھی کیا جا رہا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



2076ء


آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…