پیر‬‮ ، 27 جولائی‬‮ 2026 

ایک اور قطری شہزادہ پاکستان پہنچ گیا کس علاقے میں ’’بڑا‘‘ شکار کھیلے گا؟‎

datetime 5  فروری‬‮  2017 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )ایک اور قطری شہزادہ تھرمیں وارد، پاناما کیس میں خطوط کے بعد قطری شہزادے شکار کی غرض سے قطروں کی طرح تھرمیں تلور کے شکار کیلئے گرنے لگے ۔قطری شہزادوں نے تھر پارکر کا رخ کر لیا جہاں وہ 28فروری تک مہمان پرندوں کا شکار کریں گے۔ وفاقی حکومت نے بھی قطری شہزادوں کے شوق کے سامنے سرخم کردیا ہے۔

ملک کے مختلف حصوں میں تلور کے شکاری قطری شہزادے پہنچے ہوئے اور اب ایک اور قطری شہزادہ شیخ فہد عبدالرحمان اپنے ساتھیوں کے ساتھ تھر پہنچ گیا، جنہوں نے تحصیل ڈیپلو میں خیمے لگادئیے ہیں۔ جہاں وہ پانچ سے 28 فروری تک اپنے اعلیٰ نسل کے 10 سے زائد بازوںکے ساتھ نایاب نسل کے مہمان پرندوں کا شکار کریں گے، قطری شہزادے کو مکمل سکیورٹی اور پروٹوکول دیا گیا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



2076ء


آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…