بدھ‬‮ ، 08 جنوری‬‮ 2025 

تحریک انصاف نے شاہدخان آفریدی کواہم ذمہ داری سونپ دی

datetime 5  فروری‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان تحریک انصاف کی مرکزی قیادت نے فاٹاآرگنائزنگ کمیٹی کے سلسلے میں اہم فیصلہ کرتے ہوئے فاٹااولمپک ایسوسی ایشن کے صدرشاہدخان آفریدی کوفاٹاآرگنائزنگ کمیٹی کا جنرل سیکرٹری مقررکردیا۔تفصیلات کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی سیکرٹری جنرل جہانگیرخان ترین اورفاٹاکے چیف آرگنائزردوست محمدمحسود

نے شاہد خان آفریدی کی تقرری کااعلامیہ جاری کرتے ہوئے فاٹا اولمپک ایسوسی ایشن کے صدر شاہد خان آفریدی کو فاٹا آرگنائزنگ کمیٹی کا جنرل سیکرٹری مقرر کر دیا ہے۔شاہد خان آفریدی نے تحریک تحریک انصاف کی مرکزی قیادت کا ان پراعتمادپرشکریہ اداکرتے ہوئے کہاہے کہ فاٹامیں تحریک انصاف کومظبوط کرینگے اورمرکزی قیادت کے اعتمادپرپُرااترنے کی ہرممکن کوشش کرینگے ۔انہوں نے 8فروری کوساڑھے گیارہ بجے پشاورپریس کلب میں فاٹاکے عہدیداروں کااجلاس طلب کر لیا ہے ۔

موضوعات:



کالم



صفحہ نمبر 328


باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…

شام میں کیا ہو رہا ہے؟

شام میں بشار الاسد کی حکومت کیوں ختم ہوئی؟ اس…