جمعہ‬‮ ، 24 اکتوبر‬‮ 2025 

زبیر عمر کو گورنر سندھ کیوں لگایا گیا؟ سینئر سیاستدان کا اہم انکشاف

datetime 5  فروری‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) نجی ٹی وکے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے سربراہ عوامی مسلم لیگ شیخ رشید کا کہنا ہے کہ زبیر محمود کو صرف اور صرف اسد عمر کی وجہ سے گورنر سندھ بنایا گیا ہے۔تفصیلات کے مطابق پروگرام کی میزبان نے جب شیخ رشید سے سوال کیا کہ ” ہم جانتے ہیں کہ صوبے میں بڑا کلیدی کردار ہوتا ہے گورنر کا جبکہ ایم کیو ایم اور

پیپلز پارٹی حکومت کے اس فیصلے کافیدکھی نظر آرہی ہیں کہ دونوں جماعتوں کو اعتماد میں نہیں لیا گیا۔شیخ رشید احمد کا کہنا تھا کہ ” لیفٹیننٹ جنرل (ر) عمر کے صاحبزادے اور پی ٹی آئی رہنماء اسد عمر کی وجہ سے نواز حکومت نے زبیر محمود کو گورنر بنایا ہے، اسکی وجہ یہ ہے کہ اسد عمر حکومت کو کھٹکتا ہے، خود تو زبیرعمر معمولی تنخواہ پر بھی کام کر ہی رہے تھے ۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کنفیوز پاکستان


افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…

سات مئی

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے وزیر خارجہ اسحاق…