فیصل آباد (آئی این پی)لا ہور سے حویلی بہادر شاہ جا تے ہو ئے چا ئنی انجینئر ز کی گاڑی کو موٹر وے ایم فور پینسرہ کے قریب حا دثہ خا تون سمیت 2زخمی گا ڑی میں 9انجینئر سوار تھے حا د ثہ تیز رفتاری کے با عث پیش آیاتفصیل کے مطابق گز شتہ روز لا ہور سے حو یلی بہادر شاہ پاور پلا نٹ جا نے والے چا ئنی انجینئر ز کی گا ڑی کو موٹر وئے ایم فور پینسرہ کے قریب حا دثہ خاتون انجینئر سمیت 2زخمی گا ڑی میں 9انجینئرسوار تھے 7چا ئنی مکمل طور پر محفوظ رہے زخمی انجینئرز کو الا ئیڈ ہسپتال منتقل کر دیا گیا ڈا کٹرز کے مطا بق زخمی انجینئر کی حا لت تسلی نخش ہے۔