لاہور میں کرکٹ شائقین کا گرمجوشی سے استقبال کروں گا،شہباز شریف
لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) وزیر اعلی پنجاب میاں محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ لاہور میں کرکٹ شائقین کا گرمجوشی سے استقبال کروں گا ۔ اس عزم کا اظہار انہوں نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ایک پیغام میں کہا ۔ وزیر اعلی پنجاب نے کہاکہ پاکستان سپرلیگ کے فائنل کے لئے… Continue 23reading لاہور میں کرکٹ شائقین کا گرمجوشی سے استقبال کروں گا،شہباز شریف











































