اتوار‬‮ ، 26 اکتوبر‬‮ 2025 

نئے دور کا آغاز،اہم روسی رہنما کے دورہ پاکستان کا اعلان،معاہدوں کی تفصیلات سامنے آگئیں

datetime 5  فروری‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(آئی این پی)روس کے وزیرتوانائی 8فروری کوپاکستان کے دورے پرآئیں گے جس دوران وہ کراچی لاہورگیس پائپ لائن بچھانے پرحائل دشواریوں پرپاکستانی حکام سے بات چیت کریں گے۔نجی ٹی وی کے مطابق روسی وزیرتوانائی کا دورہ پاکستان بہت اہمیت کا حامل ہے، دورے سے توانائی کے شعبے میں روس اورپاکستان کا تعاون بڑھنے کا امکان ہے۔

روسی وزیرکراچی سے لاہورایل این جی کی ترسیل کیلئے مجوزہ پائپ لائن بچھانے کے معاملات پرپاکستانی وزارت پٹرولیم کے حکام سے بات چیت کریں گے۔یاد رہے کہ حکومت نے ستمبر2015میں مجوزہ گیس پائپ لائن بچھانے کا معاہدہ روس کی سرکاری کمپنی کیساتھ کیا تھا جس نے منصوبے پر100فیصد سرمایہ کاری خود کرنا تھی۔اس پائپ لائن کوبعد میں چین کی طرف سے گوادرسے نواب شاہ پائپ لائن سے منسلک کیا جانا تھا تاکہ گوادراورکراچی کی بندرگاہ پرآنیوالی ایل این جی کی پنجاب ترسیل کی جا سکے۔

موضوعات:



کالم



سیریس پاکستان


گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…