ہفتہ‬‮ ، 01 اگست‬‮ 2026 

200 یونٹ تک بجلی استعمال کرنے والوں کیلیے اہم خبر

datetime 31  مئی‬‮  2026 |

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) 200 یونٹ تک بجلی استعمال کرنے والے پروٹیکٹڈ صارفین کے لیے سبسڈی کے حوالے سے وزیر توانائی اویس لغاری نے اہم وضاحت جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ حکومت اس سہولت کو ختم کرنے کا کوئی ارادہ نہیں رکھتی۔

انہوں نے واضح کیا کہ کم بجلی استعمال کرنے والے مستحق صارفین کو بدستور سبسڈی فراہم کی جاتی رہے گی اور اہل خاندانوں کو ریلیف کی فراہمی میں کوئی رکاوٹ نہیں آنے دی جائے گی۔وزیر توانائی کے مطابق بجلی کے بلوں پر درج کیو آر کوڈ کے ذریعے صارفین سے ضروری معلومات حاصل کی جا رہی ہیں تاکہ مستحق افراد کی درست نشاندہی کی جا سکے۔ ان کا کہنا تھا کہ اس نئے نظام کا مقصد سبسڈی کے عمل کو مزید شفاف اور مؤثر بنانا ہے۔اویس لغاری نے بتایا کہ آئندہ سبسڈی کی فراہمی قومی شناختی کارڈ اور گھرانے کی تفصیلات کی بنیاد پر کی جائے گی، تاکہ حکومتی ریلیف صرف حقیقی حق دار صارفین تک پہنچ سکے۔انہوں نے مزید کہا کہ نئے ڈیجیٹل طریقہ کار کے تحت مستحقین کو بغیر کسی تعطل کے سبسڈی فراہم کرنے کا سلسلہ جاری رکھا جائے گا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



Foot In The Door


خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…