جمعرات‬‮ ، 23 جنوری‬‮ 2025 

کراچی میں بھارت پچھلے 22 سال سے کیا خطرناک کام کر رہا ہے ؟

datetime 7  فروری‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

پشاور (آئی این پی)پاک سر زمین پارٹی کے چیئرمین مصطفی کمال نے کہا ہے کہ کراچی میں اگلے مورچوں کی لڑائی ہے، شہر میں بھارتی خفیہ ایجنسی 22 برس سے کام کررہی تھی،جو دہشت گردوں کو ٹریننگ دیتی ہے اور انہیں پاکستان کیخلاف استعمال کر تی ہے ۔ پاک سرزمین پارٹی میں سلیم شہزاد کی کوئی گنجائش نہیں۔چیئرمین پی ایس پی مصطفیٰ کمال نے پشاور پہنچنے پر میڈیا سے گفتگو میں کہا کہ کراچی میں22برسوں سے دہشت گردی

ہورہی ہے، کراچی دہشت گردی میں را ملوث ہے۔ اسکاٹ لینڈ یارڈ کی تحقیقات میں بھی یہ بات سامنے آئی ہے۔مصطفی کمال کاکہناتھاکہ سلیم شہزاد ہمارے لئے نہیں آئے اورپارٹی میں ان کی کوئی گنجائش نہیں۔ کچھ اور لوگ بھی ایسے ہیں جن کی ہماری پارٹی میں جگہ نہیں۔انہوں نے مزید کہا کہ کراچی میں اگلے مورچے کی لڑائی ہے لیکن سیاسی اختلافات کے باوجود ہمیں ڈیبیٹ کرنی ہے لڑائی نہیں۔مصطفیٰ کمال نے کہا کہ خیبرپختون خوا میں سات ڈویڑنز میں صدور کا انتخاب کررہے ہیں۔

موضوعات:



کالم



اسی طرح


بھارت میں من موہن سنگھ کو حادثاتی وزیراعظم کہا…

ریکوڈک میں ایک دن

بلوچی زبان میں ریک ریتلی مٹی کو کہتے ہیں اور ڈک…

خود کو کبھی سیلف میڈنہ کہیں

’’اس کی وجہ تکبر ہے‘ ہر کام یاب انسان اپنی کام…

20 جنوری کے بعد

کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…