جب بھارت سے ایک خاتون سرحد پار کر کے پاکستان پہنچ گئی تو پاک فوج نے اس کے ساتھ کیا سلوک کیا ؟
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)پاک فوج نے غلطی سے لائن آف کنٹرول کے اس پار آنے والی بھارتی خاتون کو تحائف کے ساتھ واپس بھجوادیا۔بھارتی اخبار کے مطابق مغربی بنگال کی 55 سالہ خاتون جو ذہنی مریضہ تھی ، غلطی سے لائن آف کنٹرول کراس کرتے ہوئے آزاد کشمیر کے علاقے میں آگئی تھی۔پاک فوج کی… Continue 23reading جب بھارت سے ایک خاتون سرحد پار کر کے پاکستان پہنچ گئی تو پاک فوج نے اس کے ساتھ کیا سلوک کیا ؟